Wednesday, 16 October 2024, 09:15:10 am
 
نائیجیریا:عسکریت پسندوں کے حملے میں 80 افراد ہلاک
September 04, 2024

نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاستYobe میں عسکریت پسندوں کے حملے میں کم سے کم اسی افراد ہلاک اور بہت سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ایک بیان میں Yobe ریاست کی پولیس کے ترجمان عبدالکریمDungus نے بتایا کہ حملہ آوروں نے بہت سے لوگوں کو قتل کیا کئی دکانوں اور مکانوں کو آگ لگا دی۔