دنیابھرمیں جمعہ کو آگ بجھانے والے عملے کاعالمی دن منایا گیا۔یہ دن منانے کامقصد ہنگامی حالات کے دوران لوگوں کو بچانے کیلئے ان بہادر افراد کی کوششوں اورقربانیوں کوخراج تحسین پیش کرناہے۔