Friday, 26 April 2024, 07:47:01 am
والدہ 12 سال سے مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہی ہیں،احمد بن قاسم
January 04, 2021

ریڈیو پاکستان کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کے بیٹے نے کہا کہ میری والدہ نے 12 سال مقبوضہ کشمیر کی جیل میں گزارے۔

اور والد ڈاکٹر قاسم گزشتہ28 سال سے جیل میں بھارت کی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔

آسیہ اندرانی کے فرزند احمد بن قاسم نے کہا کہ  بھارت میری والدہ کا عدالتی قتل کرنے کے درپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں قانون سازی سے کشمیریوں کو کبھی راحت نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.