Saturday, 27 April 2024, 02:42:29 am
پاک بحریہ کےجہازوں پی این ایس رسد گر، رہ نورد اور آبدوز حرمت کا اومان کا خیرسگالی دورہ
January 04, 2018

پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسد گر، رہ نورد اور آبدوز حرمت نے اومان کا خیرسگالی اور تربیتی دورہ کیا۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق آبدوز کے کمانڈر کموڈور الطاف حسین نے پاکستانی قافلے کی قیادت کی۔

پاک بحریہ کے مشن کمانڈر اور بحری جہازوں اور آبدوز کے کمانڈنگ افسروں نے اومان کی بحریہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.