Friday, 26 April 2024, 09:14:18 pm
جنگلی حیات کا عالمی دن
March 03, 2019

آج (اتوار) جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد جنگلی جانوروں اور پودوں کے بچاو اور تحفظ سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔

 اس سال دن کا موضوع ہے انسان اور کرہ ارض کےلئے پانی کے بغیر زندگی، یہ موضوع اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے 14 نکات سے ہم آہنگ ہے۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں سمندری حیات کے غیرمعمولی تنوع اور پائیدار ترقی کےلئے اس کی مختلف اقسام کی انتہائی اہمیت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے پر زور دیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.