Thursday, 28 March 2024, 04:00:42 pm
آج محنت کشوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
May 01, 2019

آج (بدھ) محنت کشوں کاعالمی دن اس عہد کی تجدیدکے ساتھ منایاجارہاہے کہ محنت کشوں کی عظمت کااعتراف اوراُن کے حقوق کاتحفظ کیاجائے گا۔

اس سال دن کاموضوع ہے ''سماجی واقتصادی ترقی کے لئے کارکنوں کومتحدکرنا''آج (بدھ) عام تعطیل ہے اورمحنت کشوں اورتاجروں کی تنظیموں نے دن کی اہمیت کواجاگر کرنے کے لئے خصوصی پروگراموں کااہتمام کیاہے۔پاکستان کی پہلی لیبر پالیسی1972 میں تشکیل دی گئی جس میں یکم مئی کو سرکاری تعطیل قراردیاگیاتھا۔اس پالیسی کے تحت سماجی تحفظ کے نظام' اولڈ ایج بینیفٹ سکیموں اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کا قیام بھی عمل میں آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.