شہری دفاع کا عالمی دن جمعہ کے روز منایا گیا جس کا مقصد حادثات اور قدرتی آفات کے موقع پرشہری دفاع کی تنظیموں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ شہری دفاع کا محکمہ جنگ اورحالت امن میں عوام کے تحفظ کا بڑا کام کررہا ہے۔