Friday, 14 February 2025, 01:11:09 am
 
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید
July 30, 2024

File Photo

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید انتالیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور نوے ہزار نو سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔