Friday, 14 February 2025, 01:01:15 am
 
غزہ کی وزارت صحت نے محصور فلسطینی علاقے کو پولیو زدہ قرار دیا
July 30, 2024

File Photo

غزہ کی وزارت صحت نے محصور فلسطینی علاقے کو پولیو زدہ قرار دیا ہے اور اسرائیل کے تباہ کن فوجی حملوں کو مہلک وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

ایک بیان میں وزارت صحت نے کہا کہ علاقے کی موجودہ صورتحال غزہ اور پڑوسی ممالک کے رہائشیوں کی صحت کیلئے خطرہ ہے۔