Sunday, 06 October 2024, 01:21:17 pm
 
گورنر خیبرپختونخوا کی قائم مقام صدر کو ضمنی انتخابات میں بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد
May 30, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آج اسلام آباد میں قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور حالیہ ضمنی انتخابات میں ان کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔

گورنر نے قائم مقام صدر اور ان کے بیٹے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔