Thursday, 02 January 2025, 12:12:22 am
 
حکومت پسماندہ طبقات کویکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے،رومینہ
December 29, 2024

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے خواتین‘ خواجہ سرائوں اور خصوصی افراد کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوںنے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کی قیادت شہباز شریف کے وژن کے تحت سب کو خصوصاً پسماندہ طبقات کویکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔