وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے آج اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات کی۔
انہوں نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔