Friday, 07 February 2025, 03:30:02 am
 
سینٹ کا اجلاس آج سہ پہر3 بجے شروع ہوگا
February 26, 2024

سینٹ کا اجلاس آج (پیر) تیسرے پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔

اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔