Wednesday, 24 June 2026, 12:33:35 pm
 
خواتین سفارتکاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
June 24, 2026

خواتین سفارتکاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع "عطا و حصول" ہے، جس کا مقصد اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ خواتین کی معاونت، باہمی تعاون اور فعال شمولیت کو فروغ دینے سے پورا معاشرہ مستفید ہوتا ہے۔