خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ آفتاب عالم آفریدی سہ پہر تین بجے ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے تاریخی بجٹ پیش کرے گی۔