ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج سہ پہر گورنر ہاؤس لاہور میں پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بعد ازاں گورنر نے معزز مہمان اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔