Sunday, 23 February 2025, 04:17:41 am
 
وزیراعظم پیر سے آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
February 22, 2025

 وزیراعظم محمد شہباز شریف پیر سے جمہوریہ آذربائیجان کا دو  روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔

وزیراعظم آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔

مارچ2024 ء میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا آذربائیجان کا دوسرا دورہ ہوگا۔