Sunday, 23 February 2025, 07:21:54 am
 
وزیراعظم کا سینئر صحافی الطاف حسن کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی
February 22, 2025

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینیئر صحافی اور اردو ڈائجسٹ کے ایڈیٹر الطاف حسن کی تیمارداری۔

وزیراعظم نے ٹیلیفون پر الطاف حسن کی طبیعت دریافت کی۔ سینئر صحافی کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔

وزیراعظم نے سینئر صحافی کو علاج کی ضروریات فراہم کرنے کے لیے طبی ماہرین کی ٹیم تشکیل دے دی

وزیراعظم کی طبی ماہرین کی ٹیم کو الطاف حسن کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت