موسیقی کا عالمی دن جمعہ کو منایا گیا جس کامقصد موسیقی کی عالمگیرزبان کو فروغ دینا ہے۔
اس حوالے سے ریڈیو پاکستان سے قومی نشریاتی رابطے پر پروگرام پیش کیا گیا۔