Sunday, 05 January 2025, 03:57:38 am
 
معروف دانشور، مصور، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حنیف رامے کی انیسویں برسی
January 01, 2025

معروف دانشور، مصور، صحافی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حنیف رامے کی آج انیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔

حنیف رامے انیس سوتیس میں شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔

وہ 1972 سے 73ئتک پنجاب کے وزیر خزانہ، فروری 1973سے مارچ 1974 تک پنجاب کے گورنر رہے اور 15مارچ 1974سے 15جولائی 1975تک پنجاب کے وزیر اعلیٰ مقرر ہوئے۔

حنیف رامے 1980سے 1983تک یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے سے بھی وابستہ رہے۔

وہ یکم جنوری دوہزارچھ کو طویل علات کے بعد لاہورمیں انتقال کرگئے۔