آج مادری زبان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے ''زبان کی اہمیت اور مادری زبان کے عالمی دن کی پچاس سالہ تقریبات ''
یہ دن پائیدار ترقی کے اہداف اور مساوی ترقی و شمولیت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔