Friday, 29 March 2024, 03:17:22 pm
ریڈیو پاکستان پشاور کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار
May 19, 2023

پشاور پولیس نے آج ریڈیو پاکستان پشاور کے مرکزی دروازے کو توڑنے والے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے شناخت جاری ہے جنہوں نے پشاور میں قومی نشریاتی ادارے کی عمارت پر حملہ کیا۔