Thursday, 25 April 2024, 12:59:52 am
صوبے میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منگل کواہم اجلاس طلب
February 19, 2023

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبے میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منگل کو ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس صوبے میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے طلب کیا گیا ہے۔