Wednesday, 08 May 2024, 09:18:07 am
اسلام آباد کا نام تجویز کرنیوالےسکول ٹیچر کےاہلخانہ کیلئےپارک انکلیو میں پلاٹ
March 17, 2023

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے سکول ٹیچر مرحوم قاضی عبد الرحمن امرتسری کے اہل خانہ کو پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر دیا ہے۔

یہ پلاٹ انہیں پارک Enclaveمیں دیا گیا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم نے قاضی عبد الرحمن امرتسری کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔