چارسد ہ میں آندھی کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکام کو متاثرہ خاندان کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔