Monday, 14 September 2026, 09:41:24 am
 
آزاد جموں وکشمیر حکومت کا ترقی کے نئے دور کیلئے سو روزہ اصلاحاتی منصوبہ تیار
September 13, 2026

فائل فوٹو

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سید  افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر حکومت نے ترقی کے ایک نئے دور کے آغاز کے لیے سو روزہ اصلاحاتی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کا مقصد ایک صحت مند، پرامن اور خوشحال آزاد کشمیر کی تعمیر ہے، جہاں ہر شہری بااختیار اور تعلیم یافتہ ہو اور اسے زندگی کی بنیادی سہولیات تک رسائی حاصل ہو۔