ٹورنٹو اس سال جون میں عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس COLLISION-2024کی میزبانی کرے گا۔
منتظمین نے کانفرنس میں مختلف کاروباری منصوبوں کی تفصیلات اور سرکردہ کاروباری شخصیات کو متعارف کرانے کا پروگرام ترتیب دیا ہے۔مصنوعی ذہانت کے شعبے کی نمایاں شخصیات سمیت سینکڑوں مقررین کانفرنس میں شرکت کریںگے۔