سائبرسنسرشپ کاعالمی دن آج (بدھ) منایاجارہاہے۔
صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرزودآئوٹ بارڈرزاورایمنسٹی انٹرنیشنل کی درخواست پر بارہ مارچ دوہزارآٹھ میں اس عالمی دن کاآغاز کیاگیاتھا۔اِس سال دن کاموضوع ہے ''انٹرنیٹ کی فوری اوریکساں رسائی''