قومی اسمبلی کااجلاس آج (بدھ) دن ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔
ایوان میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور زیربحث آئیں گے۔