Thursday, 11 June 2026, 01:54:00 pm
 
کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
June 11, 2026

کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے "کھیل بچائو ، بچپن بچائو" جو بچوں کے کھیلنے کے حق کو محفوظ بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

دن کا مقصد کھیلوں کافروغ، تحفظ اورانہیں ترجیح دینا ہے تاکہ بچے اپنی ذہنی، جسمانی، تخلیقی، سماجی اور جذباتی صلاحیتیں بہتر طور پرپروان چڑھاسکیں اور اپنی صلاحیتوں سے مکمل استفادہ کرسکیں۔