عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے حج پروازوں کا عمل ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز ہو رہا ہے۔
ہمارے نمائندے بلال خان محسود کے مطابق بارہ پروازوں کے ذریعے دو ہزار سے زائد عازمین حج حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں۔