Thursday, 13 March 2025, 12:59:35 am
 
ملک بھر میں منشیات کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری
February 09, 2025

ملک بھر میں منشیات فروشی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

ستمبر 2023 سے اب تک 1082.56 میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی ہیں اور 2694 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔