Monday, 02 December 2024, 01:08:41 am
 
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم اگلے سال عید پر ریلیز ہوگی
November 07, 2024

فاءل فوٹو

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ آج کل لندن میں ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ آنے والی فلم'' لَوگُرو'' ہے جو اگلے سال عید پر ریلیز ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق فلم میں ماہرہ خان کے علاوہ ہمایوں سعید اور احمد علی بٹ بھی نظر آئیں گے۔

فلم کی ہیروئن ماہرہ خان ہوں گی، جن کے مد مقابل ہمایوں سعید ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔