معروف اداکارہ نادرہ کی آج 29ویں برسی منائی جارہی ہے۔
انہوں نے فلموں میں ادکاری کی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور فلمی صنعت میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔
ان کی مشہور فلموں میں آخری جنگ نشان ناچے ناگن حکومت تحفہ مفرور زخمی عورت جادو نگری اور گاڈ فادر شامل ہیں۔
انہیں 1995 میں آج کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے لاہور میں قتل کردیاتھا۔