سعودی امیگریشن حکام کی چوالیس رکنی ٹیم روڈ ٹو مکہ منصوبے کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئی ہے۔
امیگریشن ٹیم کراچی ایئر پورٹ پر عازمین حج کیلئے سعودی امیگریشن طریقہ کار وضع کرے گی۔