Wednesday, 05 February 2025, 12:38:30 pm
 
قومی ترانے کے موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ کی 72ویں برسی
February 05, 2025

قومی ترانے کے موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ کی 72ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔انہوں نے انیس سوانچاس میں پاکستان کے قومی ترانے کی موسیقی ترتیب دی۔

ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں بعد از مرگ تمغہ برائے حسن کارکردگی اور نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

وہ انیس سوترپن میں آج ہی کے دن انتقال کرگئے۔