Thursday, 26 December 2024, 03:00:40 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
December 03, 2024

 

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ تاہم با لا ئی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں

چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے وقت میں ہلکی دھند چھائی رہیگی۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور چودہ کراچی بائیس پشاور دسکوئٹہ تینگلگت اورمری چھجبکہ مظفرآباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں سرینگر، Leh ،پلوامہ اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرآبرآلودرہنے تیز ہوائیں چلنے اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کاامکان ہے جبکہ جموں، اننت ناگ، اورشوپیاں میں مطلع

جزوی طور پر ابر آلود اورسردرہنے کاامکاان ہے۔

صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر،بارہ مولہ،اننت ناگ اورپلوامہ میں دوڈگری سینٹی گریڈ، Leh منفی سات، جموں گیارہ اور شوپیاں میں تین ڈگری سینٹی گریڈ۔