سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن دو بجے سندھ اسمبلی کی عمارت میں طلب کیا ہے۔ادھر ایوان میں آئندہ ہفتے کے روز اگلے مالی سال کا صوبائی بجٹ پیش کیا جائے گا۔