محمد عالم چنا کی آج چھبیسویں برسی منائی جارہی ہے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق انہیں1982 سے1998 کے درمیان دنیا کے طویل القامت انسان ہونے کا اعزاز حاصل تھا ان کا قد سات اعشاریہ سات فٹ تھا۔
عالم چنا 1998میں آج کے روز انتقال کرگئے تھے انہیں سیہون شریف میں سپرد خاک کیا گیا۔