مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا پس پردہ گلوکار مجیب عالم اور اداکارہ طاہرہ نقوی کی برسی آج (اتوار) کو منائی گئی۔تینوں شخصیات فنون لطیفہ کی پاکستانی صنعت میں نمایاں شمار ہوتی ہیں۔