Friday, 29 March 2024, 12:08:57 am
خیبرپختونخوا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے چھ ارب روپے کی مختلف ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی
June 02, 2023

خیبرپختونخوا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے صوبے کی بہتری کیلئے چھ ارب روپے کی مختلف ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری پشاور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے زیر قیادت ایک اجلاس میں دی گئی۔منظور کی گئی سکیموں میں صحت، زراعت، بجلی اور داخلہ سے متعلقہ منصوبے شامل ہیں۔