Sunday, 05 January 2025, 03:30:10 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان
January 02, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمالی و مغربی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اوراسکے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے شدید وقت دھند چھائی رہیگی۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد اور لاہور سات ڈگری سینٹی گریڈ کراچی سولہ پشاور دس کوئٹہ نو گلگت منفی ایک مری پانچ

اور مظفر آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع ابرآلودرہنے ،بارش ہونے اوربرفباری کاامکان ہے جبکہ جموں میں مطلع جزوی

طور پر ابر آلود اور شدید سرد ررہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، شوپیاں اور پلوامہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں آٹھ، Leh منفی سولہ، اننت ناگ منفی تین اور بارہ مولہ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ۔