پشتو زبان کے ڈرامہ آرٹسٹ اور ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ طویل علالت کے بعد گزشتہ رات پشاور میں انتقال کر گئے۔اُن کی عمر اکانوے سال تھی۔