Saturday, 27 April 2024, 12:02:28 am
تجزیہ کاروں کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پر اظہار تشویش
October 31, 2018

تجزیہ کاروں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے علاقائی امن کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر رشید احمدخان، بریگیڈئیر ریٹائرڈ ٹیپو سلطان، الطاف احمد بٹ، ڈاکٹر طلعت وزارت، لعل چنداورکنول شوزب شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.