Friday, 26 April 2024, 03:15:28 pm
مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ ریاست کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، راجہ فاروق حیدر
August 30, 2019

فائل فوٹو

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ ریاست کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

امریکہ کے ہفتہ وار رسالے نیوز ویک سے انٹرویو میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و تشدد رکوانے کے لئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عالمی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.