Saturday, 14 December 2024, 06:23:15 pm
 
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیری بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک خصوصی ترانہ جاری
February 05, 2024

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیری بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک خصوصی ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

یہ نغمہ راشد منہاس نے لکھا ہے اور گلوکار کامران اللہ خان ہیں۔

اس نغمے میں کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اور مظلوم کشمیریوں کی استقامت اور مزاحمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔