Friday, 26 April 2024, 07:07:45 pm
الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی
July 30, 2021

آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لئے آٹھ مخصوص نشستوں پر انتخاب لڑنے والے بائیس امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

پانچ نشستیں خواتین کے لئے علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹس اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک ایک نشست مخصوص کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.