Wednesday, 02 April 2025, 04:20:48 am
 
وزیراعلی پنجاب کی چاندرات اورعید پرسخت حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت
March 30, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چاند رات اور عیدالفطر پر عوامی تحفظ یقینی بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کرنے کاحکم دیا ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ شہر کی بڑی مارکیٹوں میں خواتین اور بچوںکے تحفظ کیلئے خواتین پولیس سکواڈ کا گشت بڑھایاجائے۔