Friday, 26 April 2024, 10:58:48 am
صدر کی مقبوضہ کشمیرکی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی عزائم کی شدید مذمت
October 28, 2020

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بھار ت کے غیر قانونی زیر تسلط آزاد جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کی بھارت کے مذموم عزائم کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کی شام لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کو کشمیر کو اپنی نو آبادیاتی پالیسی کو ترک کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرادادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنا چاہیے۔ سردار مسعود خان نے کہا کہ پاکستان گزشتہ تہتر برس سے کشمیریوں کی آواز اٹھا رہا ہے۔ اور اب یہ آواز دنیا بھر میں گونج رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.