پاکستان کے محمد عاصم خان نے امریکی ریاست ورجینیا میں انگلینڈ کے نک وال کوکو تین ۔ایک سے ہرا کر شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔